حکومت سے اختلاف کرنیوالوں کو قتل کردینا چاہیے، طالبان وزیر تعلیم

افغانستان میں طالبان حکومت کے اعلی تعلیم کے وزیر ندا محمد ندیم نے کہا ہے کہ حکومت سے اختلاف کرنے والوں کو قتل کردینا چاہیے،جو لوگ حکومت کو الفاظ، قلم یا اپنے عمل سے غیر مستحکم کرتے ہیں انہیں مار دیا جانا چاہیے۔

دوسری طرف طالبان حکومت کے نمائدے کی طرف سے متنازع بیان سامنے آ نے پر عوام میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان قیادت کی طرف سے آئے روز ایسے متنازع بیانات سامنے آتے رہتے ہیں جن کے نتیجے میں عوام میں غم وغصے کی لہر دوڑ جاتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *