کنگ ایڈورڈ ایلومنائی سال 1992 کی ری یونین تقریب

کنگ ایڈورڈ ایلومنائی سال 1992 کی ری یونین تقریب میں بڑی تعداد میں پروفیسرز نے شرکت کی۔

تقریب میں کنگ ایڈورڈ کے پروفیسرز، پروفیسر یار محمد ، پروفیسر عمران حسن خواجہ ،پروفیسر علی ہاشمی پروفیسر محمد اسلم ، ڈاکٹر حسن ، ڈاکٹر منیر غوری ، ڈاکٹر مجتبی شاہ ، ڈاکٹر سلیمان سلطان رانا ، ڈاکٹر شبیر ،ڈاکٹر ریاض احمد ، ڈاکٹر افتخار ، ڈاکٹر شائق گل ، ڈاکٹر انوار اور ڈاکٹر عامر سمیت 1992کے بیج کے ممبران نے شرکت کی۔

کنگ ایڈورڈ ایلومنائی 1992 نے پٹیالہ بلاک سمیت کنگ ایڈورڈ کیمپس میں اپنی یادیں تازہ کیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *