میٹرک کے طلبا کے لئے بڑی خوشخبری

لاہور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان کے ایسے امیدوار جو ناگزیر وجوہات کی بنا پر پریکٹیکل نہیں دے سکے انکے لیے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔

لاہور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان کے ایسے امیدوار جو ناگزیر وجوہات کی بنا پر پریکٹیکل نہیں دے سکے انکے لیے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔ امیدوار اپنی درخواستیں 18 اگست تک لاہور بورڈ میں جمع کرا سکتے ہیں۔ ان امیدواران کو رول نمبر سلیپس 20 اگست کو جاری کی جائے گی۔ پریکٹیکل کا امتحان 22 اگست کو لیا جائے گا۔بورڈ حکام کا کہنا ہےکہ تمام امیدوار اپنی درخواستیں مقررہ تاریخ تک بورڈ افس میں ہر صورت جمع کرائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.