پنجاب کے48ہزار سکولوں کیلئے بڑی خوشخبری

پنجاب بھر کے48ہزارسکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری، سکولوں کو 2022تا 2023کیلئے بجٹ جاری کیاگیا۔

نان سیلری بجٹ کی مدمیں3ارب 73 کروڑ جاری کئے گئے۔محکمہ خزانہ کیجانب سے فنڈزجاری کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ لاہور کےسکولوں کیلئے16کروڑ سے زائد فنڈز رکھے گئے۔فنڈز لاہور کے 1119 سکولوں پر خرچ ہوں گے۔

مذکورہ فنڈز سے سکولوں کی تعمیرو مرمت کاکام ہوگا۔رنگ و روغن،بجلی کے بلزو دیگر اخراجات پر بجٹ خرچ ہوگا۔این ایس بی کی عدم ادائیگی سے سرکاری سکول مالی بحران کا شکار تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *