نجی سکولوں کے طلبا کیلئے اچھی خبر؛مراسلہ جاری

پرائیوٹ سکول کے طلباء پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرسکیں گے۔ سکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔

تفصیلات کےمطابق جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمنٹ کمیشن کی ہدایات میں مراسلہ جاری کیا گیا، جس کے تحت پرائیوٹ سکولوں کو بھی طلبہ کے لیے بسوں کا بندوست کرنے کی ہدایات کی گئی۔

پرائیوٹ سکول محکمہ ایجوکیشن سے مشاورت کرکے ٹرانسپورٹ کے حوالے سے سکیم تیار کریں گے، ہدایات کا مقصد نجی ٹرانسپورٹ کا استعمال کرکے سٹرکوں پر رش کم کرنا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.