ڈی جے سندھ اسپورٹس کمپلیکس میں پانچویں سندھ کالجز گیمز کی رنگا رنگ تقریب ہوئی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ ڈاکٹر محمد علی مانجھی،سیکرٹری کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ احمد بخش ناریجو،ا ودیگرموجود تھے۔
