محکمہ تعلیم سندھ نے کیمبرج کی کتابوں میں شائع قابل اعتراض مضامین اسکولوں میں پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز رفیعہ ملاح کا کہنا ہے کہ اولیول کی عمرانیات کی کتاب میں ہم جنس سے متعلق مضمون موجود ہے جبکہ مطالعہ پاکستان کی کتاب میں ہسٹری اینڈ کلچر آف پاکستان کا مضمون تاریخ کے منافی ہے۔ انہمحکمہ تعلیم سندھ نے کیمبرج کی کتابوں میں شائع قابل اعتراض مضامین اسکولوں میں پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز رفیعہ ملاح کا کہنا ہے کہ اولیول کی عمرانیات کی کتاب میں ہم جنس سے متعلق مضمون موجود ہے جبکہ مطالعہ پاکستان کی کتاب میں ہسٹری اینڈ کلچر آف پاکستان کا مضمون تاریخ کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرز کے مضامین کا پاکستان کی ثقافت سے تعلق نہیں اس لیے اس مواد ہر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وں نے کہا کہ اس طرز کے مضامین کا پاکستان کی ثقافت سے تعلق نہیں اس لیے اس مواد ہر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
