صحافت کرنے والے 45 اساتذہ معطل

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے صحافت کرنے والے اسکول ملازمین کو معطل کردیا ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے نوٹیفکیشن میں اندرون سندھ کے 45اساتذہ شامل ہیں تاہم کراچی کے کسی استاد کو معطل نہیں کیا گیا زرائع کے مطابق صحافت کرنے والے محکمہ تعلیم کے افسران کی تعداد 200کے لگ بھگ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *