2خودکشیاں، آٹھویں جماعت کے طالبعلم نے زہریلی گولیاں نگل لیں

حویلی بہادر شاہ کے رہائشی آٹھویں جماعت کے طالب علم نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی – ذرائع کے مطابق 13 سالہ زین نے سکول جانے سے انکار کیا جس پر والد نے اس کو ڈانٹا ۔ لاری اڈہ شا ہ کو ٹ کے قریب بسم اللہ گلشن کالونی میں غربت اوربے روزگاری سے تنگ نوجوان علی عمیر نے درخت کے ساتھ جھول کرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔